CONNECT ایک محفوظ "سب کے لئے ایک" لاگ ان حل ہے، جو کئی خدمات تک آسان رسائی فراہم کرتا ہے۔ اپنے ڈ یٹا اور پاسورڈز کے لئے کسی پر اعتماد کرنا زیادہ اہم بنتا جا رہا ہے۔ Telenor Digital کی طرف سے ہم ایک ایسا محفوظ اور آسان تصدیقی عمل کا حل فراہم کرتے ہیں جس پر آپ بھروسہ کر سکتے ہیں۔.