Follow

مجھے توثیقی کوڈ کیوں نہیں ملا؟

ایسا کسی ناقابل قبول فون نمبر یا کسی تکنیکی خامی کے سبب ہو سکتا ہے۔ براہِ کرم ان کی جانچ کریں اور پھر دوبارہ کوشش کریں:

  • تصدیق کریں کی آپ نے ایک ایسا فون نمبر درج کیا ہے جس پر ایس ایم ایس موصول ہوسکتا ہے
  • جانچ لیں کی فی الحال آپ نیٹ ورک کی رینج میں ہیں
  • جانچ لیں کہ آیا آپ کے موبائل فون نمبر کا ملکی کوڈ درست ہے۔ ذیل کا فارمیٹ استعمال کریں، مثال کے طور پر ملیشیائی فون نمبرز کے لئے +60 xxxxxxxx
  • اپنا فون دوبارہ شروع کریں

اگر اب بھی آپ کو توثیقی کوڈ موصول نہ ہوا ہو، تو براہِ کرم کسٹمر سپورٹ سے رابطہ کریں۔

Was this article helpful?
0 out of 0 found this helpful