Follow

میں CONNECT پر اعتماد کیوں کروں؟

آپ کی رازداری ہمارے لئے اہم ہے۔ آپ کی رازداری کا تحفظ کرنے پر ہمیں فخر ہے اور آپ کا اعتماد حاصل کرنے ہم عہد بستہ ہیں۔ ہم ایسا آپ کی معلومات کو محفوظ و مامون رکھتے ہوئے، اور اس بارے میں شفاف رہتے ہوئے کرتے ہیں کہ ہم آپ کا ڈ یٹا کیسے سنبھالتے ہیں۔.

رازداری پر ہمارے موقف کا خلاصہ:

  • آپ کو مطلع کیا جاتا ہے - اس بارے میں ہم کھلی کتاب کی مانند ہیں کہ ہم آپ کا ذاتی ڈ یٹا کیسے اکٹھا کرتے ہیں اوراستعمال کرتے ہیں
  • آپ کا ڈ یٹا آپ ہی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے - ہم آپ کا ڈ یٹا آپ کو بہتر اور زیادہ متعلقہ خدمات فراہم کرنے کے لئے استعمال کرنے پر عہد بستہ ہیں
  • آپ کا ڈیٹا خفیہ رکھا جاتا ہے - ہم آپ کے ذاتی ڈیٹا کا فریقین ثالث کے ساتھ اشتراک نہیں کریں گے
  • آپ کی حفاظت ہماری ترجیح ہے - ہم ہمیشہ آپ کا ذاتی ڈ یٹا محفوظ و سلامت رکھتے ہیں

مزید تفصیلات کے لئے، براہِ کرم ٹیلی نارکے رازداری اور ڈ یٹا تحفظ کے پورٹل پر تشریف لائیں۔

Was this article helpful?
0 out of 0 found this helpful